قرآن اور امنِ عالم}

قرآن اور امنِ عالم

ڈاکڑ اسرار احمد
آپ شاید حیران ہوں کہ امن عالم پر گفتگو اور اس کی ابتدا انفرادی سکون و اطمینان سے! لیکن آپ ذرا غور سے کام لیں گے تو خود محسوس فرما لیں گے کہ عالمی امن کے قیام میں اصل فیصلہ کن عامل افرادِ نسل انسانی کا انفرادی سکون و اطمینان ہی ہے.