راہِ نجات سورۃ العصر کی روشنی میں}

راہِ نجات سورۃ العصر کی روشنی میں

ڈاکڑ اسرار احمد
اس کتابچے پر بعض بزرگوں نے یہ گرفت فرمائی ہےکہ اس کی بعض عبارات سے عاصی اور گناہگار اہلِ ایمان کے اپنے گناہوں کے بقدر سزا پانے کے بعد جہنم سےرہائی پانے کی نفی ہوتی ہے.