رسول کاملﷺ

ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
ناظرین کرام! آپ کو معلوم ہے کہ پندرہویں صدی ہجری کا پہلا ربیع الاوّل شروع ہو چکا ہے. یہ نبی اکرمﷺ کی ولادتِ باسعادت کا مہینہ ہے. اسی مناسبت سے آپﷺ کے ذکر جمیل پر مشتمل گفتگوؤں کا یہ سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے.