عیسائیت اور اسلام}

عیسائیت اور اسلام

ڈاکٹر اسرار احمد
زیر نظر کتابچہ مرکزی انجمن کے صدرِ موسس ڈاکٹر اسرار احمد کے دو خطابات جمعہ پر مشتمل ہے. پہلا خطاب ’’پاکستانی مسیحیوں کی خدمت میں چند گزارشات‘‘ کے عنوان سے۱۹ مئی ۱۹۹۵ء کو مسجد دارالسلام لاہور میں ہوا اور پھر دو ہفتوں کے فصل کے بعد ۲ جون کو اسی مسجد میں دوسرا خطاب ہوا جسے محترم ڈاکٹر صاحب نے اپنے پہلے خطاب کا تتمہ اور تکملہ قرار دیا.
  1. 1 عرضِ ناشر
  2. 2 زیرنظر بحث کا پس منظر
  3. 3 تاریخی پس منظر
  4. 3.1 (۱) بعثت ِمحمدیؐ سے ماقبل کا دور
  5. 3.2 (۲) آنحضور ﷺ کا عہد ِمبارک
  6. 3.3 (۳) فتح بیت المقدس
  7. 3.4 (۴) فتح ہسپانیہ
  8. 3.5 (۵) ہسپانیہ میں قیام کے دوران یہود کی ریشہ دوانیاں
  9. 3.6 (۶) یورپ میں یہود کی مزید ’’کامیابیاں‘‘
  10. 3.7 (۷) ماضی قریب میں یہود کی آخری اور اہم ترین ’’فتح‘‘
  11. 3.8 (۸) عالم ِاسلام پر یہود کی ہولناک یورش کا آغاز
  12. 4 عیسائیت کے عقائد کا یہودیت اور اسلام سے موازنہ عیسائیوں کے لیے لمحہ فکریہ
  13. 4.1 (۱) ولادتِ مسیح علیہ السلام
  14. 4.2 (۲) شخصیت ِمسیح علیہ السلام
  15. 4.3 (۳) رفع ِ مسیح علیہ السلام
  16. 4.4 (۴) نزولِ مسیح علیہ السلام
  17. 4.5 (۵) مسیح ِدجال کی آمد
  18. 5 پاکستانی عیسائی ’’دیسی یہودیت‘‘ سے بھی خبردار رہیں!
  19. 6 سورۂ آل عمران اور سورۃ المائدۃ کی بعض آیات کے حوالے سے ایک تقابلی جائزہ
  20. 6.1 تعلیماتِ مسیحؑ کے بارے میں چند مغالطے
  21. 6.2 انقلابِ نبویؐ کے اساسی منہاج کے بارے میں ایک مغالطے کا ازالہ
  22. 7 تلاوتِ آیات
  23. 8 تزکیہ
  24. 9 تعلیم کتاب
  25. 10 تعلیم حکمت
  26. 10.1 سابقہ کتب ِ سماویہ اور قرآن کا تقابل
  27. 10.2 انجیل حکمت پر اور تورات احکام پر مشتمل ہے
  28. 10.3 قرآن : جامع ترین آسمانی کتاب
  29. 10.4 تعلیم مسیح علیہ السلام کے ضمن میں چار قرآنی الفاظ کا مفہوم
  30. 10.5 تعلیمات ِ مسیحؑ اور تعلیماتِ نبویؐ میں مطابقت