اردو زبان کا تاریخی تناظر
مرزا خلیل احمد بیگ
اردو زبان نے آغاز میں گزرتے وقت کے ساتھ کون سے ارتقائی مراحل طے کیے ، اس پس منظر میں محقق نے اس امر پر روشنی ڈالی ہے کہ دیوناگری رسم الخط میں لکھی جانے والی ہندی در واقع اردو سے نکالی گئی ہے اس لحاظ سے اسے اردو کے اسلوب کی حیثیت حاصل ہے نہ کہ اس کے برعکس۔