موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اسلام اور پاکستان کا مستقبل}

موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اسلام اور پاکستان کا مستقبل

ڈاکٹر اسرار احمد
نائن الیون کے حادثۂ فاجعہ کے بعد عالمی سطح پر جس طرح تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے فوراً بعد امریکہ نے جس مہم جوئی کا آغاز کیا اس کے نتیجے میں عالم اسلام بالعموم اور وطن عزیز پاکستان کا مستقبل بالخصوص شدید خطرات سے دوچار ہوا.