پاکستان کے وجود کو لاحق  خطرات و خدشات اور بچاؤ کی تدابیر}

پاکستان کے وجود کو لاحق خطرات و خدشات اور بچاؤ کی تدابیر

ڈاکٹر اسرار احمد
سب سے اُوپر اور سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ ‘جسے ہم عام طور پر امریکہ کہہ دیتے ہیں ‘ اِس وقت روئے ارضی پر واحد سپریم طاقت ہے. دنیا یک قطبی ہو چکی ہے اور امریکہ ٹیکنالوجی اور اپنی عسکری قوت کے اعتبار سے اس وقت ‘معاذ اللہ‘ یہ کہنے کے لیے حق بجانب ہے کہ ’’لِمَنِ الْمُلْکُ الْیَوْمَ‘‘ یعنی آج کس کے ہاتھ میں اختیار ہے؟