علامہ اقبال ،قائد اعظم اور نظریۂ پاکستان
بانی تنظیم اسلامی محترم ڈاکٹر اسرار احمد ؒ نے یہ خطاب ۱۸ فروری۲۰۰۷ء کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں فرمایا تھا‘ جسے تسوید و ترتیب کے بعد ماہنامہ میثاق کے شمارہ مئی ۲۰۰۷ء میں شائع کیا گیا اور اب کتابچے کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے.
- 1 نظریۂ پاکستان کا تاریخی پس منظر
- 2 ہندوستان میں کانگریس اور مسلم لیگ کا قیام
- 3 اقبال اور جناح کی شخصیات کا تقابل
- 4 محمد علی جناح کی ہندو مسلم اتحاد کے لیے کوششیں اور ان کا انجام
- 5 علامہ اقبال اور وطنی قومیت
- 6 علامہ اقبال اور تصورِ پاکستان
- 7 لندن میں اقبال اور جناح کی نتیجہ خیز ملاقات
- 8 قائد اعظم کا علامہ اقبال کو خراج ِ عقیدت
- 9 تحریک ِپاکستان میں مسلمانانِ ہند کا جوش و جذبہ
- 10 قائد اعظم کا تصورِ پاکستان
- 11 نظریۂ پاکستان سے ہمارا انحراف
- 12 نظریۂ پاکستان سے انحراف کے نتائج
- 13 دعوتِ فکر
- 14 ضمیمہ