منتخب نصاب جلد اوّل}

منتخب نصاب جلد اوّل

ڈاکٹر اسرار احمد
ہم اور آپ مختلف خواہشات اور آرزؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے سرگرم عمل ہوتے ہیں البتہ ہوتا وہی ہے جو مشیت ایزدی میں مقدر ہو. اگست 2009 ء کی کوئی شام تھی، قرآن اکیڈمی ڈیفنس کراچی میں بانیٔ محترمؒ سے ایک اسکیم کے تحت تفصیلی ملاقات رہی. اس میٹنگ کا ایجنڈا اصلاً بانی محترمؒ کے لٹریچر کی از سر نو مجلّد طباعت تھا.
  1. 1 عرضِ ناشر
  2. 2 عرضِ مرتب
  3. 3 تقدیم
  4. 4 درس ۱: لوازم نجات سورة العصر کی روشنی میں
  5. 4.1 چار تمہیدی باتیں
  6. 4.1.1 عبارت کا تجزیہ
  7. 4.1.2 زورِ کلامتاکید کی انتہا
  8. 4.1.3 کامیابی اور ناکامی کا قرآنی معیار
  9. 4.1.4 نجات کی کم از کم شرائط کا بیان
  10. 4.1.5 چاروں شرطیں لازمی ہیں!
  11. 4.2 جامع ترین سورۃ
  12. 4.3 ایک مغالطے کا ازالہ
  13. 4.4 معقولیت کا تقاضا!
  14. 4.5 فہم قرآن کے دو درجے
  15. 4.6 نوعِ انسانی کا المیہ ایک عظیم خسارے سے سابقہ
  16. 4.7 قَسم کا فائدہ!
  17. 4.8 ’’عصر‘‘کی حقیقت
  18. 4.9 ’’وَالْعَصْر‘‘کا حقیقی مفہوم
  19. 4.10 روشنی کی ایک کرن
  20. 4.11 ’’ایمان‘‘ کا مفہوم
  21. 4.12 ایمان اور عمل صالح کا باہمی تعلق
  22. 4.13 ’’تواصی‘‘کا مفہوم
  23. 4.14 ’’حق‘‘ ایک وسیع المفہوم لفظ
  24. 4.15 تواصی بالحق اور تواصی بالصبر لازم و ملزوم
  25. 4.16 ایمان اور عمل صالح کا تواصی بالحق اور تواصی بالصبر سے ربط
  26. 4.17 ایک کامل مثال اُسوۂ محمدﷺ
  27. 5 درس ۲: نیکی کی حقیقت
  28. 5.1 مضمون کی اہمیت
  29. 5.2 نیکی اور ایمان کا باہمی تعلّق
  30. 5.3 ایمان بالرّسالۃ اور اسوۂ حسنہ
  31. 5.4 انسانی ہمدردی
  32. 5.5 خیرات و صدقات میں ترتیب
  33. 5.6 عبادات یا حقوق اللہ
  34. 5.7 بین الانسانی معاملات کی اصلاح کی کلید:ایفائے عہد
  35. 5.7.1 صبر و مصابرت
  36. 5.7.2 خیرِ اعلیٰ
  37. 5.8 خاتمۂ کلام‘ راست بازی اور تقویٰ کا معیار
  38. 6 درس۳: مقامِ عزیمت
  39. 6.1 توحید
  40. 6.2 رسالت
  41. 6.3 معاد
  42. 6.4 حکمت کی اساس
  43. 6.5 ادائے حقوق
  44. 6.6 والدہ کا خصوصی حق
  45. 6.7 ایک لطیف نکتہ
  46. 6.8 نگاہِ بازگشت
  47. 6.9 آیاتِ مبارکہ کا بطریقِ تدبّر مطالعہ
  48. 6.10 حکمتِ قرآنی کی اساسِ اوّل : شکرِ خداوندی
  49. 6.11 حکمتِ قرآنی کی اساس دوم
  50. 6.12 چند امور کی وضاحت
  51. 6.13 حقیقت و اقسامِ شرک
  52. 6.14 شرک فی الذات
  53. 6.15 شرک فی الصفات
  54. 6.16 شرک فی العبادۃ اور اس کی شاخیں
  55. 7 درس۴: حَظِّ عظیم
  56. 7.1 استقامت کا مفہوم
  57. 7.2 ایمان کا اعلیٰ ترین درجہ مقامِ ولایت
  58. 7.3 نزولِ ملائکہ کن مواقع پر؟
  59. 7.4 آخرت میں اہل ایمان کے لیے اجر
  60. 7.5 ’’دعوت اِلی اللہ‘‘ کا فریضہ
  61. 7.6 مقامِ دعوت کاپہلا تقاضا عمل صالح
  62. 7.7 دوسرا تقاضا غرور اور تکبر سے اجتناب
  63. 7.8 تیسرا تقاضا جداگانہ تشخص سے گریز
  64. 7.9 داعی کی شخصیت ایک نظر میں
  65. 7.10 دعوتِ حق کی مخالفت ایک ناگزیر امر
  66. 7.11 مخالفت کی صورت میں داعی کے لیے ہدایات
  67. 7.12 یہ رتبۂ بلند ملاجس کو مل گیا
  68. 7.13 مؤمن کے لیے انتباہ
  69. 7.14 سیرتِ رسولؐ سے رہنمائی
  70. 8 درس ۵: قرآن حکیم کے فلسفہ وحکمت کی اساسِ کامل
  71. 8.1 چند تمہیدی اور بنیادی باتیں
  72. 8.1.1 سب سے پہلے نازل ہونے والی مکمل سورت
  73. 8.1.2 سورۃُ الفاتحہ کی عظمت
  74. 8.1.3 سورۃ الفاتحہ کے عظیم نام
  75. 8.1.4 سورۃ الفاتحہ کا اسلوب اور انداز
  76. 8.1.5 نماز کا جزوِ لازم
  77. 8.1.6 تعدادِ آیات
  78. 8.1.7 تین حصوں پر مشتمل سورت
  79. 8.1.8 ’’آمین‘‘ کی حیثیت
  80. 8.2 سورۃُ الفاتحہ کا جزو ِاوّل
  81. 8.2.1 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ
  82. 8.2.2 رَبّ الْعَالَمِیْنَ
  83. 8.2.3 الرَّحْمٰن الرَّحِیْم
  84. 8.3 ایک اعتراض اور اس کاجواب
  85. 8.4 مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ
  86. 8.5 لفظ ’’اللہ ‘‘ کی تحقیق
  87. 8.6 جزوِ ثانی: عبادت اور استعانت
  88. 8.7 جزوِ ثالث:درخواست ِ ہدایت
  89. 9 درس۶: ایمان کی تشکیل
  90. 9.1 چند تمہیدی باتیں
  91. 9.1.1 زیر نظر آیات کی عظمت و فضیلت
  92. 9.1.2 آیاتِ مبارکہ کا موضوع :’’ترکیب ِ ایمان‘‘
  93. 9.1.3 ایمان کے بارے میں چند بنیادی امور
  94. 9.1.4 اُولوالالباب کے ذہنی و شعوری سفر کے ارتقائی مراحل
  95. 9.1.5 ’’اُولوالالباب ‘‘ کون ہیں؟
  96. 9.1.6 ’’آیت‘‘ کا مفہوم
  97. 9.1.7 قرآن کا طرزِ استدلال
  98. 9.1.8 اولوالالباب کے غور و فکر کا حاصل: معرفت ِ ربّ
  99. 9.1.9 ’’ذکر و فکر‘‘ کا باہمی ربط و تعلق
  100. 9.1.10 عقل و فطرت کا ایک تقاضا: مکافاتِ عمل
  101. 9.2 شعوری ایمان اور اُس کے لوازم
  102. 9.3 صِدّیقین کے ایمان کی کیفیت
  103. 9.4 اجابت ازدرِ حق......
  104. 9.5 صِدّیقین کے سیرت و کردار کی ایک جھلک
  105. 10 درس ۷: نور ایمان کے اجزاء ترکیبی
  106. 10.1 تمثیل یا تشبیہ کا استعمال کیوں؟
  107. 10.2 کیا اللہ کی ذات نور سے عبارت ہے؟
  108. 10.3 پہلی تمثیل : ’’مَثَلُ نُوْرِہٖ‘‘کامفہوم!
  109. 10.4 نورِ فطرت اور نورِ وحی کا امتزاج
  110. 10.5 ایمانِ حقیقی کے عملی مظاہر
  111. 10.6 دُنیوی مصروفیات میں اہل ایمان کا طرزِ عمل
  112. 10.7 ظلمت ِ کفر کے دو درجے
  113. 10.8 دوسری تمثیل . ایمانِ حقیقی سے محروم لوگوں کا انجام
  114. 10.9 تیسری تمثیل: کفر کا آخری اور انتہائی درجہ
  115. 11 درس ۸: ایمان کے ظاہری
  116. 11.1 سورت کے مضامین کا اجمالی تجزیہ
  117. 11.2 ابتدائی چار آیات: اللہ تعالیٰ کی توحید اور صفاتِ کمال کا ذکر
  118. 11.2.1 ’’تسبیح‘‘ کا معنیٰ ومفہوم
  119. 11.2.2 لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْد کا مفہوم
  120. 11.2.3 اللہ تعالیٰ کی قدرتِ کاملہ کا تصور
  121. 11.2.4 ایمان و کفر کی بحث
  122. 11.2.5 کائنات اور انسان کی بامقصد تخلیق
  123. 11.2.6 صفت ِ علم کے تین اَبعاد
  124. 11.2.7 دو آیات میں ایمان بالرسالت کا بیان
  125. 11.2.8 رسالت کے ضمن میں ایک گمراہی کے دو مختلف مظاہر
  126. 11.2.9 وقوعِ قیامت کا پُر زور اثبات
  127. 11.2.10 ہار اورجیت کے فیصلے کا دن
  128. 11.2.11 خلاصۂ مباحث
  129. 11.3 ایمان کے پانچ بنیادی لوازم
  130. 11.3.1 ۱) تسلیم ورضا
  131. 11.3.2 ۲) اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت
  132. 11.3.3 ۳) توکل علی اللہ
  133. 11.3.4 ۴) طبعی محبتوں کے ضمن میں احتیاط
  134. 11.3.5 ۵) مال اور اولاد فتنہ ہیں!
  135. 11.4 ایمان کے عملی تقاضے
  136. 11.4.1 ۱) تقویٰ
  137. 11.4.2 ۲) سمع و طاعت
  138. 11.4.3 ۳) انفاق فی سبیل اللہ
  139. 12 درس۹: اثبات آخرت
  140. 12.1 آخرت پر ایمان کی خصوصی اہمیت
  141. 12.2 انکارِ آخرت کی مختلف صورتیں
  142. 12.3 قرآن کا عمومی اسلوب‘ مکی اور مدنی سورتوں کا فرق
  143. 12.4 پہلی دو آیات : قیامت کے دن اور نفسِ ملامت گر کی قَسم
  144. 12.4.1 ۱) قیامت کی قَسم!
  145. 12.4.2 ۲) نفسِ ملامت گر کی قسم!
  146. 12.5 منکرین آخرت پر ردّ و قدح
  147. 12.6 انکارِ آخرت کے اسباب
  148. 12.6.1 ۱) فسق و فجور کی عادت
  149. 12.6.2 ۲) دُنیا کی محبت
  150. 12.6.3 ۳) تکبر و تمرّد
  151. 12.7 تین ہولناک مناظر کی نقشہ کشی
  152. 12.8 عجلت خیر میں بھی پسندیدہ نہیں
  153. 12.9 اللہ کی جانب سے متنِ قرآن کی حفاظت اور معانی ٔقرآن کی وضاحت کی ضمانت
  154. 12.9.1 وجوبِ حفاظت ِ قرآن
  155. 12.9.2 جمع قرآن کے دو مراحل
  156. 12.9.3 سورتوں اور آیات کی ترتیب
  157. 12.10 غلط فہمی کا سبب
  158. 13 درس ۱۰: تعمیر سیرت کی اساسات
  159. 13.1 بندۂ مؤمن کے مطلوبہ اوصاف
  160. 13.2 سورۃ المؤمنون اور سورۃالمعارج کی آیات کا تقابل
  161. 13.3 انسانی شخصیت میں کمزوری کے پہلو
  162. 13.4 قرآن کا تصورِ فلاح
  163. 13.5 تعمیر سیرت میں صلوٰۃ کی اہمیت
  164. 13.6 ’’صلوٰۃ‘‘ کا مفہوم
  165. 13.7 صلوٰۃ کا ظاہری نظام
  166. 13.8 نظامِ صلوٰۃ میں محافظت و مداومت کی اہمیت
  167. 13.9 صلوٰۃ کی روحِ باطنی
  168. 13.10 صلوٰۃ کی پابندی : ایمان کا تقاضا
  169. 13.11 لغو کاموں سے پرہیز
  170. 13.12 زکوٰۃپر کاربند رہنا
  171. 13.13 جنسی جذبہ پر قابو رکھنا
  172. 13.14 اسلام میں مِلک یمین کی حیثیت
  173. 13.15 تعمیر سیرت کے لیے آخری تین اوصاف
  174. 14 درس ۱۱: اللہ کے محبوب بندوں کی شخصیت کے خدوخال
  175. 14.1 آیاتِ آفاقی میں غور و فکر کی دعوت
  176. 14.2 عباد الرحمن کے چند اوصاف
  177. 14.2.1 (۱) تواضع و انکساری
  178. 14.2.2 (۲) ہٹ دھرمی کے جواب میں طرزِ عمل
  179. 14.2.3 (۳) قیام اللیل کا اہتمام
  180. 14.2.4 (۴) عذابِ جہنم سے بچاؤ کی دُعا
  181. 14.2.5 (۵) اخراجات میں میانہ روی
  182. 14.2.6 (۶) کبیرہ گناہوں سے اجتناب
  183. 14.2.6.1 اکبر الکبائر
  184. 14.3 گناہ کا خمیازہ ‘اور رستگاری کی واحد صورت : توبہ
  185. 14.4 توبہ کی حقیقت و اہمیت
  186. 14.5 توبہ کی شرائط
  187. 14.6 عبادُ الرحمن کے مزید اوصاف
  188. 14.7 صبر و استقامت کا بدلہ : جنت
  189. 14.8 نبوت و رسالت کی غرض و غایت
  190. 15 درس ۱۲: عائلی زندگی کے بنیادی اصول
  191. 15.1 تربیت ِ اولاد اور والدین کی ذمہ داریاں
  192. 15.2 تَوْبَۃً نَصُوْحًاکا ہمارے دین میں مقام
  193. 15.3 عورت کا رُوحانی و اَخلاقی تشخص
  194. 16 درس ۱۳: اسلام کا معاشرتی اور سماجی نظام
  195. 16.1 سابقہ مباحث سے ربط و تعلق
  196. 16.1.1 تورات کے ’’احکامِ عشرہ‘‘ کا خلاصہ
  197. 16.1.2 اسلامی حکومت کے لیے رسول اللہﷺ کا منشور
  198. 16.1.3 آیاتِ مبارکہ کا مطالعہ
  199. 16.2 قرآن میں مضامین کی تکرار اور اس کی حکمت
  200. 16.3 شرک کی مذمت اور ممانعت
  201. 16.4 حقوقِ والدین کی خصوصی اہمیت
  202. 16.5 رشتہ دار‘ مسکین اور مسافر کا حق
  203. 16.6 ’’تبذیر‘‘ کی ممانعت اور اس کی شناعت
  204. 16.7 قتلِ اولاد کی ممانعت
  205. 16.8 زناکا مکمل سدّباب
  206. 16.9 قتلِ ناحق کی ممانعت
  207. 16.10 مالِ یتیم کے بارے میں احتیاط کا حکم
  208. 16.11 ایفائے عہد کی تاکید
  209. 16.12 ناپ تول کو پورا کرنے کی تاکید
  210. 16.13 توہّمات کی روک تھام
  211. 16.14 تمکنت اور تکبر کی ممانعت
  212. 16.15 بندۂ مؤمن کے لیے آخری دلیل
  213. 16.16 حکمت و دانائی کی حقیقت
  214. 16.17 حرفِ آخر : توحید فی الالوہیت
  215. 17 درس۱۴: مسلمانوں کی سیاسی وملی زندگی کے رہنما اُصول
  216. 17.1 اسلامی ریاست کے دستورِ اساسی کا اصل الاصول
  217. 17.2 اسلامی ریاست میں شوریٰ کی اہمیت
  218. 17.3 مسلمانوں کی حیاتِ ملّی کی دوسری اہم بنیاد
  219. 17.3.1 ثقافتی ہم آہنگی کا اہم ذریعہ : اتباعِ رسولؐ
  220. 17.3.2 مرتبہ ومقامِ محمدیؐ کا لحاظ اشد ضروری ہے
  221. 17.3.3 مقامِ رسالت کے حوالے سے ہماری ذمہ داری؟
  222. 17.4 دو بڑے احکام
  223. 17.4.1 افواہوں کی روک تھام
  224. 17.4.2 احادیثِ مبارکہ کے معاملے میں خصوصی احتیاط
  225. 17.4.3 باہمی نزاع کی صورت میں صلح کرانے کا حکم
  226. 17.4.4 مصالحت کا قانون
  227. 17.4.5 صلح و مصالحت کی اصل بنیاد
  228. 17.5 چھ معاشرتی و مجلسی برائیاں
  229. 17.5.1 تمسخر و استہزاء سے گریز کا حکم
  230. 17.5.2 عیب جوئی کی ممانعت
  231. 17.5.3 تحقیر آمیز ناموں سے پکارنے کی ممانعت
  232. 17.5.4 بدگمانی سے بچنے کی تاکید
  233. 17.5.5 تجسس کی ممانعت
  234. 17.5.6 غیبت کی شناعت
  235. 17.6 استثناءات
  236. 17.7 مساواتِ انسانی کی دو بنیادیں
  237. 17.8 قوموں اور قبیلوں کی تقسیم تعارف کے لیے ہے
  238. 17.9 عزت و شرف کی واحد بنیاد : تقویٰ
  239. 17.10 زیر مطالعہ آیتِ مبارکہ کے دو رُخ
  240. 17.11 ایک عالمی ریاست کا قیام : وقت کی اہم ضرورت
  241. 17.12 ’اسلام‘ اور ’ایمان‘ میں فرق و تفاوت
  242. 17.12.1 آیۂ مبارکہ کی تأویل خاص
  243. 17.12.2 تأویل عام کے اعتبار سے ہمارے لیے نوید جاں فزا
  244. 17.12.3 جزوی اطاعت کی حقیقت
  245. 17.12.4 اسلامی معاشرے میں ’’ایمان ‘‘ اور ’’اسلام‘‘ کی اہمیت
  246. 17.12.5 ’’ایمان‘‘ کی جامع و مانع تعریف
  247. 17.12.6 ایمان اور جہاد کا تعلق
  248. 17.12.7 ’’جہاد فی سبیل اللہ‘‘ کی اصل حقیقت
  249. 17.12.8 جہاد فی سبیل اللہ کے مراتب و مراحل
  250. 17.13 ایمان کا راستہ