اسلامی نظم جماعت میں بیعت کی اہمیت}

اسلامی نظم جماعت میں بیعت کی اہمیت

ڈاکٹر اسرار احمد
ہر مسلمان جانتا ہے کہ قرآن حکیم میں نماز کو قائم کرنے پر کس قدر زور دیا گیا ہے. اس عبادت کی اہمیت کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ اگرچہ نماز کے تمام عناصرِ ترکیبی کا ذکر متفرق طور پر قرآن حکیم میں آیا ہے