عزمِ تنظیم}

عزمِ تنظیم

ڈاکٹر اسرار احمد
بانی ٔ تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمدکی یہ تقریر جو ۲۱ جولائی ۱۹۷۴ء کو بعد نماز مغرب مسلم ماڈل ہائی سکول لاہور میں منعقدہ اکیس روزہ قرآنی تربیت گاہ کے اختتام پر کی گئی تھی‘ اس اعتبار سے خصوصی اہمیت کی حامل ہے کہ اس میں محترم ڈاکٹر صاحب نے تنظیمِ اسلامی کے قیام کے فیصلے کا اعلان کیا تھا.