عيد الاضحى اور فلسفۂ قربانی}

عيد الاضحى اور فلسفۂ قربانی

ڈاکٹر اسرار احمد
یہ قربانی حضرت ابراہیم (علیٰ نبیّنا و علیہ الصّلوۃ والسلام) کی زندگی میں کس اہمیت کی حامل ہے اور ان کی قربانیوں کا وہ کون سا سلسلہ ہے جس کا آخری نقطہ عروج یہ واقعہ ہے. حیاتِ دنیوی کے سلسلے کا جو فلسفہ قرآن بیان کرتا ہے وہ سورۃ الملک کی دوسری آیت میں بڑی جامعیت کے ساتھ ہمارے سامنے آ جاتا ہے میں.