پاک بھارت مفاہمت اور مسئلہ کشمیر کا حل

پاک بھارت مفاہمت اور مسئلہ کشمیر کا حل
ڈاکڑ اسرار احمد
اپریل ۲۰۱۹
ہندو مسلم منافرت کی تاریخ اور اسباب کا تجزیہ، اُس کے ازالے کی اہمیت، اور پاکستان اور بھارت کے مابین مسلسل حالتِ جنگ کے سب سے بڑے سبب، یعنی مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل.