دینی فرائض کا جامع تصور}

دینی فرائض کا جامع تصور

ڈاکٹر اسرار احمد
للہ تعالیٰ نے سورۃ بنی اسرائیل اور سو رۃ کہف میں اپنی کتاب مبین‘ فرقان حمید کا ایک وصف ’’تصریف الآیات‘‘ بیان کیا ہے. یہ بات قرآن مجید پر صد فی صد ہی نہیں‘ بلکہ ہزاروں گنا صادق آتی ہے.