جہاد فی سبیل اللہ}

جہاد فی سبیل اللہ

ڈاکٹر اسرار احمد
صدیوں کے انحطاط کے نتیجے میں جہاں بحیثیت اُمت ہمارے اندر عملی و اخلاقی زوال آیا وہاں دینی تصورات اور اصطلاحات بھی متأثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں.