شہید مظلوم}

شہید مظلوم

ڈاکٹر اسرار احمد
واقعہ یہ ہے کہ سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ شہید مظلوم تو ہیں ہی‘اس پر ستم یہ کہ آنجنابؓ کی سیرتِ مبارکہ اور آپ کے مناقب و فضائل ہماری تاریخ کے اوراق میں دب کررہ گئے ہیں.ان کا عام چرچا تو درکنار ہمارے اچھے خاصے تعلیم یافتہ اور دیندار افراد بھی ان سے نہ صرف نابلد و ناواقف ہیں بلکہ بہت سے شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں.
  1. 1 عرضِ مُرتّب
  2. 2 حضرت عثمان ذُوالنورَین رضی اللہ عنہ
  3. 3 حضورﷺ سے قرابت
  4. 4 شرفِ دامادی
  5. 5 ’’ذوالنّورَین‘‘ کا لقب
  6. 6 معاندین کی جسارت
  7. 7 ذاتی فضائل
  8. 8 مُنعَم علیہم کون ہیں؟
  9. 9 صدیق ّاکبر رضی اللہ عنہ کا مقام
  10. 10 صِدِّیقیت کے عناصرِ ترکیبی
  11. 11 سیرتِ عثمان رضی اللہ عنہ کے چند درخشاں پہلو
  12. 12 جود و سخا
  13. 13 بئررومہ کا وقف کرنا
  14. 14 غلاموں کو آزاد کرانا
  15. 15 حرمِ نبویؐ کی توسیع
  16. 16 جیش عسرہ کے لیے ایثار
  17. 17 فیاضی کی مزید مثالیں
  18. 18 تقویٰ کی شان
  19. 19 حیا اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
  20. 20 حضرت عثمانؓ کے تقویٰ کے مزید چند احوال
  21. 21 تصدیق بالحسنیٰ
  22. 22 صِدِّیقیت و شہادت کے دو نور
  23. 23 ’’ذوالنورین‘‘کی مصداق چند دیگر فضیلتیں
  24. 24 (i) دو ہجرتوں کا شرف:
  25. 25 (ii) ذوالقرنین اور اصحابِ کہف سے مماثلت
  26. 26 (iii) غزوۂ بدر اور حدیبیہ میں آپؓ کا موجود تصور کیا جانا
  27. 27 (iv) دورِ فاروقی اور دورِ علوی کی جھلک
  28. 28 ذو النّورین کے خلاف اعتراضات کی حقیقت
  29. 29 صحابہؓ پر تنقید آنحضورﷺ کی تنقیص ہے
  30. 30 شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہ کا تاریخی پس منظر
  31. 31 مظلوم ترین شہادت
  32. 32 صبر و تحمل کی عظیم مثال
  33. 33 سانحۂ عظیم
  34. 34 وقت آخر
  35. 35 نبی اکرمﷺ کی مزید پیشین گوئیاں
  36. 36 شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہ پر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے تاثرات
  37. 37 قاتلانِ عثمان رضی اللہ عنہ میں سے چند ایک کا عبرتناک انجام
  38. 38 حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہماکا خواب