اقامت ِ دین}

اقامت ِ دین

ڈاکڑ اسرار احمد
دعوتِ بندگی ٔ ربّ اور فریضہ ٔ شہادت علی الناس کے بعد جو تیسری بڑی ذمہ داری اِس اُمت کے سپرد کی گئی ہے اس کے لیے قرآنی اصطلاح ’’اقامت ِدین‘‘ ہے‘ یعنی دین کا قیام‘ دین کا غلبہ اور دین کو بحیثیت ِ نظامِ زندگی بالفعل قائم کر دینا.