مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق}

مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق

ڈاکڑ اسرار احمد
ثقیل الفاظ یا دینی اصطلاحات سے صرفِ نظر کرتے ہوئے عام زبان میں بیان کیا جائے تو قرآن مجید کے یہ پانچ حقوق ہر مسلمان پر عائد ہوتے ہیں.