حب رسولؐ اور اس کے تقاضے
اسلامی جمعیت طلبہ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کی دعوت پر محترم ڈاکٹر صاحب نے یونیورسٹی کیمپس میں کالج کے ہاسٹل کی مسجد میں ۱۴ نومبر ۸۷ء کو یہ خطاب ارشاد فرمایا تھا جسے شیخ جمیل الرحمن صاحب نے ٹیپ کی ریل سے صفحۂ قرطاس پر منتقل کیا.
- 1 متقدم
- 2 حبّ ِ رسول کا تقاضا: اتباعِ رسول
- 3 اتباعِ رسولؐ کا ایک اہم پہلو
- 4 رسولِ اکرم ﷺ کی سعی و جہد کا ہدف!
- 5 ہدف کی تعیین کی اہمیت
- 6 رسولوں کو بھیجنے کا مقصد
- 7 نبی اکرم ﷺ کا مقصدِ بعثت : غلبہ دین
- 8 انقلابِ اسلامی کے لئے حضورؐ کا طریقِ کار
- 9 مراحلِ انقلاب
- 10 دورِ حاضر میں انقلابِ اسلامی کا طریق کار
- 11 حاصلِ کلام