اسلام،ایمان اور احسان حدیث جبرائیل کی روشنی میں
ج جو حدیث ہمارے زیر مطالعہ ہے اور جس کا متن میں نے آپ کو پڑھ کر سنایا ہے ‘اس کو ’’حدیث ِجبرائیل‘‘ کہا جاتا ہے اور اسے ’’اُمّ السنۃ‘‘ قرار دیا گیا ہے‘ یعنی سنت کی جڑاوربنیاد. جیسے سورۃ الفاتحہ کو ’’اُمّ القرآن‘‘ قرار دیا گیا ہے.
- 1 حدیث ِجبرائیلؑ کی روشنی میں (۱)
- 2 (۲)
- 3 (۳)
- 4 (۴)