اسلام،ایمان اور احسان حدیث جبرائیل کی روشنی میں}

اسلام،ایمان اور احسان حدیث جبرائیل کی روشنی میں

ڈاکڑ اسرار احمد
ج جو حدیث ہمارے زیر مطالعہ ہے اور جس کا متن میں نے آپ کو پڑھ کر سنایا ہے ‘اس کو ’’حدیث ِجبرائیل‘‘ کہا جاتا ہے اور اسے ’’اُمّ السنۃ‘‘ قرار دیا گیا ہے‘ یعنی سنت کی جڑاوربنیاد. جیسے سورۃ الفاتحہ کو ’’اُمّ القرآن‘‘ قرار دیا گیا ہے.