مثیلِ عیسیٰؑ - علیّ مُرتضیٰؓ

ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
آج اگرچہ میری گفتگو کا اصل موضوع تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرتِ مبارکہ ہے‘لیکن ان کے مقام اور مرتبے کو سمجھنے کے لیے صدیقیت اور شہادت کے مفہوم کو سمجھنا بہت ضروری ہے.