آئس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برف، یخ وغیرہ، تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

انگریزی زبان میں اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔

جنس: مذکر