آئسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عورت جس کو سن رسیدگی کے باعث حیض آنا بند ہو گیا ہو، حائضہ کی ضد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورت جس کو سن رسیدگی کے باعث حیض آنا بند ہو گیا ہو، حائضہ کی ضد۔