آئیوڈین

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک غیر فلزاتی جراثیم کش سیاہی مائل اور نیلا عنصر جسے گرم کرنے سے بنفشی رنگ کے بخارات اٹھتے ہیں (بیشتر فوٹو گرافی اور ادویات میں مستعمل)۔ "جب ٹھنڈا ہو جائے تو آئیوڈین کے محلول کے چند قطرے ڈالو۔"      ( ١٩٣٨ء، عملی نباتیات، ١٣ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٣٧ء میں "عملی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں