آئیڈیلزم
معنی
١ - تصوریت، عینیت، مثالیت۔ "پریم چند کے باہمی کرداروں کی محبت وہی نوخیز جوڑے کی سی محبت ہوتی ہے جس پر روحانیت اور آئیڈیلزم کا ملمع چڑھا ہوتا ہے۔" ( میزان، ١٩٦٢ء، ٢٢٢ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٢ء میں "میزان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں