آبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے۔ (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک) : قدیم ایرانیوں کے ہر شمسی مہینے کا دسواں دن۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے۔ (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک) : قدیم ایرانیوں کے ہر شمسی مہینے کا دسواں دن۔ the eighth month of the Persian year