آبستنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - باردار، حاملہ، جس کے رحم میں بچہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - باردار، حاملہ، جس کے رحم میں بچہ ہو۔ pregnancy the state of being with young.