آبی
قسم کلام: صفت
معنی
١ - پانی سے منسوب۔ پانے میں رہنے والا۔ خمیری روٹی کی ایک قسم۔ یلکا یلکا نیلا رنگ۔ وہ زمین جس میں آبپاشی ہوتی ہے۔ نمی گیلا پن
اشتقاق
معانی صفت ١ - پانی سے منسوب۔ پانے میں رہنے والا۔ خمیری روٹی کی ایک قسم۔ یلکا یلکا نیلا رنگ۔ وہ زمین جس میں آبپاشی ہوتی ہے۔ نمی گیلا پن