آبیات
معنی
١ - پانی سے متغلق علم، یا علوم۔ "واپڈا کے ایک ماہر آبیات امریکہ گئے انھیں . آبیات میں اعلٰی ڈگری حاصل کرنا تھی۔" ( ماہنامہ، برقاب، لاہور، فروری، ١٩٦٩ء، ٣١ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ اسم 'آب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے آبی بنا اور 'ا ت' بطور لاحقہ جمع لگانے سے 'آبیات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں "ماہنامہ، برقاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پانی سے متغلق علم، یا علوم۔ "واپڈا کے ایک ماہر آبیات امریکہ گئے انھیں . آبیات میں اعلٰی ڈگری حاصل کرنا تھی۔" ( ماہنامہ، برقاب، لاہور، فروری، ١٩٦٩ء، ٣١ )