آبیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک روئیدگی ہے جس کے پتے بسکھپرے کے پتوں کی طرح اور بیج گاجر کے بیجوں کی طرح اور جڑ شلغم سے مشابہ ہوتی ہے۔ (خزائن الادویہ، 357:1)

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آبیل' ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ "خزائن الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث