آتا
معنی
١ - 'حالیہ ناتمام' میں یہ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ آتا ہوا، آیندہ، اگلا۔ "انھوں نے اس کا واحد علاج یہ تجویز کیا کہ فوراً منگنی کر دو اور'آتے' جاڑے شادی۔" ( ١٩٣٤ء، سرفراز حسین، انجام عیش، ٤ ) ١ - 'حالیہ تمام' میں یہ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ قرضہ، واجب الادا رقم، دَین۔ "پہلے جس کا جو آتا تھا وہ ادا کیا پھر وارثوں کا حصہ ہوا۔" ( ١٩٤٣ء، ا پ و، ٢٢:٧ )
اشتقاق
اردو زبان کے مصدر(فعل لازم) "آنا" سے حالیہ کا صیغہ ہے اور بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ہے۔
مثالیں