آتشکدہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ عمارت جہاں آگ کی پرستش ہوتی ہے۔ آتش پرستوں کا معبد

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ عمارت جہاں آگ کی پرستش ہوتی ہے۔ آتش پرستوں کا معبد

جنس: مذکر