آثاریات

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - [ تاریخ ]  آثار قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور۔ "پچھلے چند سالوں میں ماہرین آثاریات کی دیرینہ آرزو بالآخر پوری ہوئی۔"      ( ١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٣٢٢ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اثر' کی جمع 'آثار' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آثاری' اسم صفت بنا اور پھر عربی قاعدہ کے تحت 'ا ت' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے 'آثاریات' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٧ء میں "تاریخ یونان قدیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ تاریخ ]  آثار قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور۔ "پچھلے چند سالوں میں ماہرین آثاریات کی دیرینہ آرزو بالآخر پوری ہوئی۔"      ( ١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٣٢٢ )

اصل لفظ: اثر
جنس: مذکر