آدھ

قسم کلام: صفت مقداری

معنی

١ - آدھا کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل، جیسے آدھ پاؤ، آدھ سیر، ایک آدھ وغیرہ۔ "جو حضرات ایک آدھ پرچہ نمونے کے طور پر منگاتے ہیں . ان کی رائے اکثر صحیح نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٦:٩، ١١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کا اصل لفظ 'اردتھ' ہے جوکہ نصف کے معنی میں مستعمل ہے لیکن اردو میں 'آدھ' مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آدھا کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل، جیسے آدھ پاؤ، آدھ سیر، ایک آدھ وغیرہ۔ "جو حضرات ایک آدھ پرچہ نمونے کے طور پر منگاتے ہیں . ان کی رائے اکثر صحیح نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٦:٩، ١١ )

اصل لفظ: اَردتھ