آرائشی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - آرائش سے منسوب، سجاوٹی "بہت سے پودے آرائشی اغراض کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦٢ء، مبادی نباتیات، ڈاکٹر عبدالرشید مہاجر، ٢٠٣ )

اشتقاق

فارسی زبان کے مصدر 'آراستن' سے مشتق اسم 'آرائش' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آرائشی' بنا۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آرائش سے منسوب، سجاوٹی "بہت سے پودے آرائشی اغراض کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦٢ء، مبادی نباتیات، ڈاکٹر عبدالرشید مہاجر، ٢٠٣ )

اصل لفظ: آراستن