آرٹیکل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مضمون یا مقالہ جو کسی خاص موضوع پر لکھا جائے۔ "اخبار والے کج فہم خوشامدیوں نے بڑے بڑے آرٹیکل لکھنے شروع کیے۔" ( ١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢ )
اشتقاق
یہ لفظ انگریزی زبان کے اسم 'آرٹ' سے مشتق ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٣ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مضمون یا مقالہ جو کسی خاص موضوع پر لکھا جائے۔ "اخبار والے کج فہم خوشامدیوں نے بڑے بڑے آرٹیکل لکھنے شروع کیے۔" ( ١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢ )
اصل لفظ: آرٹ
جنس: مذکر