آرکسٹرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سازندوں کا طائفہ، سرودگاہ، نیم مدرور رقص گاہ۔ "خاص طور سے گرجاؤں سے آرکسٹرا تو بہت موثر قسم کی آلاتی موسیقی پیش کرتے رہے ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، موسیقی، ١٦ )

اشتقاق

یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٥ء میں "موسیقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سازندوں کا طائفہ، سرودگاہ، نیم مدرور رقص گاہ۔ "خاص طور سے گرجاؤں سے آرکسٹرا تو بہت موثر قسم کی آلاتی موسیقی پیش کرتے رہے ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، موسیقی، ١٦ )

جنس: مذکر