آرکیالوجیکل

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - آثار قدیمہ سے متعلق، اثری۔ "سرکاری آرْکیالوجیکل رپورٹ . میں لکھا ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، پنجاب میں اردو، ١٥١ )

اشتقاق

آرْکَیالوجی  آرْکَیالوجِیکَل

مثالیں

١ - آثار قدیمہ سے متعلق، اثری۔ "سرکاری آرْکیالوجیکل رپورٹ . میں لکھا ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، پنجاب میں اردو، ١٥١ )

اصل لفظ: آرْکَیالوجی