آرکیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھتا، چھت دار راستہ، محراب دار۔ "اس گرجے کے پہلو میں ایک بہت بلند خوش نما آرکیڈ ہے۔"      ( تحدیث نعمت، ١٩٧١ء، ٧٦ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'آرکیڈ' ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧١ء میں "تحدیث نعمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھتا، چھت دار راستہ، محراب دار۔ "اس گرجے کے پہلو میں ایک بہت بلند خوش نما آرکیڈ ہے۔"      ( تحدیث نعمت، ١٩٧١ء، ٧٦ )

جنس: مذکر