آرہ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں۔