آریائی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - آریہ سے منسوب، زبان یا قوم سے منسوب۔ "تیسری قسم کے تحت آریائی زبانیں آتی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، خطبات گارسان دتاسی (ترجمہ)، ٣٦٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کا اصل لفظ 'آریک' ہے اور اس کا اردو مستعمل 'آریہ' ہے اور 'ہ' کو 'الف' سے بدل کر 'ئی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آریائی' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٥ء میں "خطبات گارسان دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آریہ سے منسوب، زبان یا قوم سے منسوب۔ "تیسری قسم کے تحت آریائی زبانیں آتی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، خطبات گارسان دتاسی (ترجمہ)، ٣٦٥ )

اصل لفظ: آریک
جنس: مؤنث