آزمائش

قسم کلام: اسم حاصل مصدر

معنی

١ - امتحان، جانچ، پرکھ، وہ فعل جو تجربہ کرنے کے لیے ہو۔ "ان آزمائشوں (Tests) سے مدد ملے گی جو گزشتہ سالوں میں ماہرین فن نے ترتیب دی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ١٤٦ )

اشتقاق

فارسی مصدر'آزْمُودَن' سے حاصل مصدر 'آزمائِش' ہے۔ اردو میں بطور اسم یا حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - امتحان، جانچ، پرکھ، وہ فعل جو تجربہ کرنے کے لیے ہو۔ "ان آزمائشوں (Tests) سے مدد ملے گی جو گزشتہ سالوں میں ماہرین فن نے ترتیب دی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ١٤٦ )

اصل لفظ: آزْمُودَن
جنس: مؤنث