آزمائشی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - آزمائش سے منسوب، جیسے : آزمائشی مہم میں فیل ہو گئے اس لیے تقرر نہ ہو سکا۔
اشتقاق
آزْمُوْدَن آزمائش آزْمائِشی
اصل لفظ: آزْمُوْدَن