آستک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مذہبی، پاکباز، پارسا، ناستِک کی ضد۔ "آستک لوگ پراکرت اصولوں کی پابندی سے گریز کرنے کا کبھی حق نہیں رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٣٣ء، گیتا امرت، ١١٢ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء میں "گیتا امرت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مذہبی، پاکباز، پارسا، ناستِک کی ضد۔ "آستک لوگ پراکرت اصولوں کی پابندی سے گریز کرنے کا کبھی حق نہیں رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٣٣ء، گیتا امرت، ١١٢ )

جنس: مذکر