آسٹرک

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ہندوستان کی ایک قدیم قوم جو دراوڑوں سے پہلے آباد تھی۔ "تیسری نسل کے لوگ آسٹرک نام سے موسوم کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ٥٠ )

اشتقاق

یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦١ء میں "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہندوستان کی ایک قدیم قوم جو دراوڑوں سے پہلے آباد تھی۔ "تیسری نسل کے لوگ آسٹرک نام سے موسوم کیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦١ء، تین ہندوستانی زبانیں، ٥٠ )

جنس: مؤنث