آسٹریائی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - ملک آسٹریا کا رہنے والا یا اس سے منسوب۔ "ایک آسٹریائی ماہر طبیعات . نے پیشن گوئی کی۔"      ( ١٩٦٩ء، جدید سائنس کی کامرانیاں، ١٣٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا اصل لفظ 'آسٹریا' ہے جوکہ بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ اردو قواعد کے مطابق 'ٹٍ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آسٹریائی' بنا۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں "جدید سائنس کی کامرانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ملک آسٹریا کا رہنے والا یا اس سے منسوب۔ "ایک آسٹریائی ماہر طبیعات . نے پیشن گوئی کی۔"      ( ١٩٦٩ء، جدید سائنس کی کامرانیاں، ١٣٣ )

اصل لفظ: آسْٹِریا