آسیبی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو جن بھوت چڑیل پری دیو یا نظر بد کے اثر سے متاثر ہو۔ (ماخوذ : امیراللغات، 124:1)

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم جامد 'آسیب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'آسیبی' بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

اصل لفظ: آسیب
جنس: مذکر