آشا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - امید، آرزو، تمنا، خواہش۔ "کسی کو ان کے بری ہونے کی آشا نہ تھی۔"      ( ١٩٣٢ء، گوشہ عافیت، ٨٤:١١ )

اشتقاق

یہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء، میں "گوشہ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - امید، آرزو، تمنا، خواہش۔ "کسی کو ان کے بری ہونے کی آشا نہ تھی۔"      ( ١٩٣٢ء، گوشہ عافیت، ٨٤:١١ )

جنس: مؤنث