آشری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پناہ دینے والا، گرو۔  وگرنیں تو منج آشری کی قسم کہ یک تل میں تج کو کروں گا بھسم      ( ١٦٨٢ء، رضوان شاہ و روح افزا، ٩٣ )

اشتقاق

یہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اردو زبان میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٢ء میں "رضوان شاہ و روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر